the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ممبئی،4نومبر(ایجنسی) ممبئی پولیس نے اسٹیشن میں ہی ایک جوڑے کی مبینہ طور پر پٹائی کر دی. یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے جوڑے کی پٹائی نہیں کی، بلکہ وہ ہی اسٹیشن میں آپس میں لڑ رہے تھے جنہیں ٹھنڈا کرنے کے لئے وہاں موجود پولیس اہلکاروں کو دخل دینا پڑا.


'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">واقعہ مضافاتی اندھیری پولیس اسٹیشن کا ہے۔ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ اسٹیشن میں موجود پولیس اہلکار نوجوان جوڑے کی پٹائی کر رہے ہیں. کلپ کے سوشل میڈیا میں آنے کے بعد وائرل ہو گیا. تاہم، اندھیری پولیس نے اس الزام کو سرے سے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ دونوں شرابی تھے. ایک نومبر کی رات کو دونوں اندھیری میٹرو اسٹیشن کے قریب لڑ رہے تھے اور انہیں خاموش کرنے کے لئے اسٹیشن لے کر آئے تھے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.